پاکستان اور بھارت مذاکرات سے مسائل کا حل تلاش کریں: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ترجمان نے پاکستان اور بھارت کو کشیدگی بڑھانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ مذاکرات سے مسائل حل کریں۔ 12:12 PM, 9 Apr, 2024 نیا دور