اسلام میں فلسفہ عید

غیر مسلم اقوام اپنے ایام عید میں اعتدال کی حدوں سے تجاوز کرلہو و لعب ، عیش و طرب، اکل و شرب میں مشغول ہو جاتی تھیں کیونکہ ان کے نزدیک حاصل زندگی بس یہی کچھ ہے۔ اس کے برعکس اسلامی تہوار اسلامی فلسفہ حیات کی عملی تفسیر پیش کر کے ہمیں اس ضابطے کے ساتھ پوری زندگی وابستہ رہنے کا سبق دیتے ہیں۔

10:00 AM, 10 Apr, 2024

سیدہ ادیبہ انجم
مزیدخبریں