عمران خان کی جیل اہلکار سے مبینہ 'کوڈ ورڈ' گفتگو ، تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ جیل اہلکار کی عمران خان سے گفتگو کی ریکارڈنگ میں کچھ ایسی باتیں سامنے آئی ہیں جنہیں انتظامیہ سمجھنے سے قاصر ہے۔
02:17 PM, 9 Aug, 2023
02:17 PM, 9 Aug, 2023