اردو زبان میں املا کے مسائل کیسے حل ہوں گے؟

ایک زمانے میں اردو ایک باوقار زبان تھی، اور اپنی شرائط پر دوسری زبانوں سے الفاظ قبول کرتی تھی۔ مثلاً انگریز لینٹرن لے کر آئے تو ہم نے اپنے صوتی تقاضوں کے مطابق اسے لالٹین کر لیا۔ لیکن جلد ہی یہ خود اعتمادی ہوا ہو گئی اور یاروں نے اردو کو کشکول دے کر دوسری زبانوں کے آگے جھکنے پر مجبور کر دیا۔

07:53 PM, 9 Dec, 2023

ظفر سیّد
مزیدخبریں