وزارت داخلہ کے پرائیویٹ سیکرٹری کی آفس واش روم سے لاش برآمد۔ ظفر اقبال گزشتہ روز واش روم گئے اور واپس نہ آئے۔ گھر نہ آنے پر اہل خانہ نے وزارت داخلہ سے رابطہ کیا۔
پولیس کے موبائل لوکیٹرز کے زریعے لاش کا معلوم ہوا۔ پرائیویٹ سیکرٹری کی موت طبعی ہے۔ انکی لاش کو گجرات منتقل کررہے ہیں۔