Get Alerts

وزارت داخلہ کے پرائیویٹ سیکریٹری کی لاش پر اسرار حالات میں واش روم سے برآمد

وزارت داخلہ کے پرائیویٹ سیکریٹری کی لاش پر اسرار حالات میں واش روم سے برآمد
وزارت داخلہ کے پرائیویٹ سیکرٹری کی آفس واش روم سے لاش برآمد۔ ظفر اقبال گزشتہ روز واش روم گئے اور واپس نہ آئے۔
گھر نہ آنے پر اہل خانہ نے وزارت داخلہ سے رابطہ کیا۔

پولیس کے موبائل لوکیٹرز کے زریعے لاش کا معلوم ہوا۔ پرائیویٹ سیکرٹری کی موت طبعی ہے۔ انکی لاش کو  گجرات منتقل کررہے ہیں۔