شہباز شجاعت کی ملاقات | عمران لائیڈ کی اقتصادی بارودی سرنگیں: شیخ رشید | عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن کی رپورٹ

10:24 AM, 9 Jun, 2022

نیا دور

تحریک انصاف کے ایک انتہائی سرکردہ اور اہم رہنما نے مجھے کہا کہ پنجاب اسمبلی کی ڈی سیٹ ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کو مناسب امیدوار ہی نہیں ملے، شاہد میتلا



 



اب اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے پریشر سے نکل آئی ہے۔ اگر لانگ مارچ نہ ہوتا تو شاید الیکشن مل جاتا۔ اس لئے اب الیکشن ہوتے اب ہمیں بھی نظر نہیں آ رہے۔ اسٹیبشلمنٹ کی جانب سے بارہا یہ بات کی جا چکی ہے کہ اسے سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔

مزیدخبریں