تحریک انصاف کے ایک انتہائی سرکردہ اور اہم رہنما نے مجھے کہا کہ پنجاب اسمبلی کی ڈی سیٹ ہونے والی نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کو مناسب امیدوار ہی نہیں ملے، شاہد میتلا
اب اسٹیبلشمنٹ عمران خان کے پریشر سے نکل آئی ہے۔ اگر لانگ مارچ نہ ہوتا تو شاید الیکشن مل جاتا۔ اس لئے اب الیکشن ہوتے اب ہمیں بھی نظر نہیں آ رہے۔ اسٹیبشلمنٹ کی جانب سے بارہا یہ بات کی جا چکی ہے کہ اسے سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔