رواں سال ملکی معیشت کا گروتھ ریٹ تقریباً 6 فیصد رہا۔ یہ گذشتہ چار سالوں میں سب سے بلند ہے۔ ماضی میں جب مسلم لیگ ن کی حکومت ختم ہوئی تھی تو اس وقت پاکستانی اکانومی 6.1 فیصد بڑھی تھی: شہباز رانا
یہ جان لیں کہ پڑھے لکھے افراد ہی ویلیو ایڈڈ ایکسپورٹ بناسکتے ہیں ہماری حکومتیں لوگوں کے سوشل اور ہیلتھ اشارے مثبت نہیں کرسکیں۔ پہلا مقابلہ تعلیم میں ہے اگر آپ فن لینڈ، چاپان اور سویڈن سے ریڈنگ اور میتھ کے مضامین میں مقابلہ نہیں کرسکتے تو آپ ایسی چیزیں بھی نہیں بہ سکتے جو ہر سال بڑھیں گی، ڈاکٹراقدس افضل