اقتصادی سروے اور حکوت کے دعوے | لوڈشیڈنگ کا جن ایک بار پھر بے قابو

اقتصادی سروے اور حکوت کے دعوے | لوڈشیڈنگ کا جن ایک بار پھر بے قابو
پاکستان میں توانائی کے شعبے میں اتنی مس مینجمنٹ ہے کہ اس وقت ہمارے پاس 6 ہزار میگا واٹ کا شارٹ فال ہے۔ آپکو یاد ہوگا یہیں ہمارے پاس اضافی پیداوار موجود تھی۔ رضا رومی خبر سے آگے میں

اس حکومت کے پاس وقت تھا، بجلی کی پیداوار وافر تھی یہ ٹرانسمشن پر کام کرتے لیکن انہوں نے نہیں کیا۔ سینیر صحافی ضیاالدین خبر سے آگے میں

حکومت جو گروتھ ریٹ دکھا رہی ہے وہ زیادہ دیر قائم نہیں رکھا جا سکتا۔ کچھ بھی اونچ نیچ ہوئی سب واپس آجائے گا ۔ سینیر صحافی ضیا الدین خبر سے آگے میں