Get Alerts

"اعتماد کا ووٹ حکوت اراکین کی تعداد پر جھوٹ بول رہی ہے"



جیو نیوز کے سینئر رپورٹر آصف بشیر چودھری ، نے نیا دور کے پروگرام خبرسے آگے میں گفتگو کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کے اعتماد کےووٹ کے وقت قومی اسمبلی میں 178 ممبر موجود نہیں تھے۔