جمائمہ گولڈ سمتھ بمقابلہ مریم نواز، افغان صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ، افغان سفیر کی بیٹی پر کوئی حملہ نہیں ہوا، شیخ رشید

جمائمہ گولڈ سمتھ بمقابلہ مریم نواز، افغان صدارتی محل پر راکٹوں سے حملہ، افغان سفیر کی بیٹی پر کوئی حملہ نہیں ہوا، شیخ رشید

مریم نواز کا عمران خان کے بچوں پر یہودی گود میں پلنے کا الزام: یہ قابل۔مذمت ہے اور یہودی شناخت کے خلاف بھی۔ عنبر رحیم شمسی خبر سے آگے میں



 



عمران خان نے خود یہ سب شروع کیا ذاتیات کو سیاست میں گھسیٹا بچوں پر بات کی۔ میں تو سمجھتا ہوں کہ مریم نواز نے بہت بیہیو کیا۔ وہ انکی بیٹی پر بھی بات کر سکتی تھیں۔ مزمل سہروردی خبر سے آگے میں



 



پہلے لوکل آڈئینس اور ہوا کرتی تھی، انٹرنیشنل اور۔ پہپے جلسے میں کہی ہوئی بات سفارتی محاذ میں تبدیل نہیں ہوتی تھی۔ بھٹو صاحب نے بنگالیوں کے بارے میں جو لفظ جلسے استعمال کیا وہ آج کا وزیر اعظم استعمال کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔ ضیغم خان خبر سے آگے میں



 



یہ جو خود پسندی اور نرگسیت کا امتزاج ہے جس کا وزیر اعظم عمران خان شدید طور پر شکار ہیں ہماری اپر و اپر مڈل کلاس بھی اس کو مانتی ہے اور خان صاحب کو سپورٹ کرتے ہیں۔ رضا رومی خبر سے آگے میں



 



جب تک افغانستان میں خانہ جنگی، تشدد اور لڑائی کا خدشہ ہے تو پاکستان کے لیے خطرہ بھی بدستور باقی ہے۔ عنبر رحیم شمسی خبر سے آگے میں