Get Alerts

عمران خان نے پاکستان کی معیشت کے لیے بارودی سرنگیں بچھائیں - رؤف کلاسرا

عمران خان نے پاکستان کی معیشت کے لیے بارودی سرنگیں بچھائیں - رؤف کلاسرا

اگر گلی کوچوں میں عام لوگ جانتے ہیں کہ پاکستان آئی ایم ایف کی قسط کے بغیر ڈیفالٹ کر سکتا ہے تو شوکت ترین کو بھی یہ معلوم ہونا چاہیے۔ اسے شمالی کوریا، چین، ایران یا سعودی عرب جیسے ملک میں پھانسی پر چڑھایا جاتا، رؤف کلاسرا








Community Verified icon




مصنف نے جامعہ گجرات سے صحافت کی تعلیم حاصل کی ہے اور ڈیجیٹل صحافت سے منسلک ہیں۔