فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور انکے قابل احترام بھائی ہیں اور وہ گلگت بلتستان میں الیکشن مہم کو لیڈ کر رہے ہیں۔ الیکشن مہم میں مریم نواز ہماری قیادت پر زہر اگل رہی ہیں اور قومی اداروں پر حملے کر رہی ہیں، کوئی بھی غیرت مند اس بیانیے کو قبول نہیں کرے گا۔ اسی لئے علی امین نے یہ سب کہا۔ علی امین گنڈاپور کی طرف سے مریم نواز کے متعلق کئے جانے والے ذاتی حملے پر فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ انکا ری ایکشن میں الفاظ کا چناؤ شاید مناسب نہیں تھا لیکن مریم بی بی اپنی اداؤں پر غور کریں تو امین گنڈا پور کو یہ کہنے کی ضرورت نہیں تھی۔
علی امین گنڈاپور کے مریم سے متعلق بیان پر ان کے ساتھ ہوں: فردوس عاشق اعوان
12:16 PM, 9 Nov, 2020
پنجاب حکومت کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کے مریم نواز کے حوالے سے بیان پر لوگوں کے تحفظات ہو سکتے ہیں لیکن اس بیان سے متعلق ان کی آئیڈیالوجی پر ان کے ساتھ ہوں۔