پی ایم ڈی اے کو قبول نہیں کریں گے، ن لیگ

07:33 PM, 9 Sep, 2021

نیا دور
فواد چوہدری نے کہا کہ جنرل باجوہ جعلی خبروں کے خلاف تھے۔ یہی وجہ تھی کہ ان کے بقول حکومت پی ایم ڈی اے متعارف کروا رہی تھی۔ جاوید لطیف اور سینئر صحافیوں نے اسے 'ڈریکونین' قرار دیا ہے اور اسے پاس نہ ہونے دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
مزیدخبریں