شیئر کریں: فواد چوہدری نے کہا کہ جنرل باجوہ جعلی خبروں کے خلاف تھے۔ یہی وجہ تھی کہ ان کے بقول حکومت پی ایم ڈی اے متعارف کروا رہی تھی۔ جاوید لطیف اور سینئر صحافیوں نے اسے 'ڈریکونین' قرار دیا ہے اور اسے پاس نہ ہونے دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور