اگر گیلانی سنجرانی کو شکست دیتے ہیں تو یہ دھماکہ خیز ثابت ہوگا، سہیل وڑائچ

03:42 PM, 10 Mar, 2021

نیا دور


غیر جانبداری کے دعوؤں کے باوجود سینیٹ میں عمران خان کی حکومت کو شرمندہ کرنا اس پالیسی کا حصہ نہیں ہے۔ گیلانی کو سینیٹ کا چیئرمین بننے سے روکنے کے لئے تمام تر کوششیں کی جائیں گی۔ سہیل وڑائچ لکھتے ہیں اگر وہ پھر بھی سنجرانی کو شکست دینے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو یہ دھماکہ خیز ہوگا۔



مزیدخبریں