غیر جانبداری کے دعوؤں کے باوجود سینیٹ میں عمران خان کی حکومت کو شرمندہ کرنا اس پالیسی کا حصہ نہیں ہے۔ گیلانی کو سینیٹ کا چیئرمین بننے سے روکنے کے لئے تمام تر کوششیں کی جائیں گی۔ سہیل وڑائچ لکھتے ہیں اگر وہ پھر بھی سنجرانی کو شکست دینے میں کامیاب ہوجاتے ہیں تو یہ دھماکہ خیز ہوگا۔