شہباز شریف اور عارف علوی QAU کی زمینوں پر قبضے میں ملوث ہیں؟ - پرویز ہودبھائی

10:55 AM, 11 Dec, 2022

نیا دور
سی ڈی اے کا یہ منصوبہ قائد اعظم یونیورسٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔ اس کی تعمیر سے کیمپس دو ایسے حصوں میں بٹ جائے گا جن کا آپس میں کوئی زمینی رابطہ نہیں رہے گا۔ بارہ کہو سے متصل کیمپس کے حصے پر لینڈ مافیا کی نظر ہے، پرویز ہودبھائی
مزیدخبریں