شیئر کریں: سی ڈی اے کا یہ منصوبہ قائد اعظم یونیورسٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے۔ اس کی تعمیر سے کیمپس دو ایسے حصوں میں بٹ جائے گا جن کا آپس میں کوئی زمینی رابطہ نہیں رہے گا۔ بارہ کہو سے متصل کیمپس کے حصے پر لینڈ مافیا کی نظر ہے، پرویز ہودبھائی ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور