ایک ناقابل اعتبار صحافی ہارون رشید کی جانب سے عمارعلی جان اور پروفیسر ہود بھائی پر غداری اور امریکہ کے ایجنٹ ہونے کا بہتان لگایا گیا ہے۔
انہوں نے یہ الزام فیض آباد دھرنا میں شامل 92 نیوز چینل میں بیٹھ کر لگایا۔ کہتے ہیں کہ ہود بھائی 1985 سے پاکستان کے نوکلئیر پروگرام کی مخالفت کررہے ہیں۔