خیبرپختونخوا کے معذور افراد کی ابتلا
09:09 AM, 11 Jul, 2018
خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے معذور افراد نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے،کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان سے کیے گئے قانون سازی کے وعدوں میں سے کوئی ایک بھی پورا نہیں کیا گیا.