شیئر کریں: خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے معذور افراد نے انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے،کیونکہ وہ سمجھتے ہیں کہ ان سے کیے گئے قانون سازی کے وعدوں میں سے کوئی ایک بھی پورا نہیں کیا گیا. ٹیگز: انتخابات, بائیکاٹ, خیبر پختونخوا, قانون سازی, معذور افراد شیئر کریں: نیا دور