’عمار علی جان اور پرویز ہودبھائی ایجنٹ ہیں‘

07:29 AM, 11 Jul, 2020

نیا دور
ایک ناقابل اعتبار صحافی ہارون رشید کی جانب سے عمارعلی جان اور پروفیسر ہود بھائی پر غداری اور امریکہ کے ایجنٹ ہونے کا بہتان لگایا گیا ہے۔
انہوں نے یہ الزام فیض آباد دھرنا میں شامل 92 نیوز چینل میں بیٹھ کر لگایا۔ کہتے ہیں کہ ہود بھائی 1985 سے پاکستان کے نوکلئیر پروگرام کی مخالفت کررہے ہیں۔
مزیدخبریں