علی نواز اعوان نے پاکستان کے مسائل کا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ، امجد شعیب پی ٹی آئی کو قرار دے دیا
04:34 PM, 11 Nov, 2021
سابق جنرل امجد شعیب اور پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی دنیا نیوز کے شو آن دی فرنٹ میں کامران شاہد کے ساتھ زبردست لڑائی ہوئی جہاں علی نواز نے کہا کہ پاکستان کی خرابیوں کی وجہ فوج کی حکمرانی ہے جب کہ امجد شعیب نے کہا کہ پی ٹی آئی نے تین سالوں میں ملک کو تباہ کیا۔