سابق جنرل امجد شعیب اور پی ٹی آئی رہنما علی نواز اعوان کی دنیا نیوز کے شو آن دی فرنٹ میں کامران شاہد کے ساتھ زبردست لڑائی ہوئی جہاں علی نواز نے کہا کہ پاکستان کی خرابیوں کی وجہ فوج کی حکمرانی ہے جب کہ امجد شعیب نے کہا کہ پی ٹی آئی نے تین سالوں میں ملک کو تباہ کیا۔