https://twitter.com/Matiullahjan919/status/1293443737629188096
اس حوالے سے مطیع اللہ جان نے ٹویٹ کی کہ سپیکر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کے دو بجے شیڈول اجلاس کو “اپنے” خصوصی اختیارات استعمال کرتے ہوئے منسوخ کردیا ہے جس میں مجھے اور آئی جی پولیس اسلام آباد کو طلب کیا گیا تھا۔ کمیٹی کے سربراہ ن لیگ کے ایم این اے جاوید لطیف ہیں.
ایک صارف نے لکھا کہ اس عمل سے اغواء کاروں کا تعین باآسانی کیا جاسکتا ہے.