وزیر اعظم شہباز شریف اور راجا ریاض کی اہم ملاقات،نگران وزیراعظم کے نام پر اتفاق کا امکان وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ امید ہے ہفتے تک ایک نام پر اتفاق رائے قائم کرلیں گے۔ 01:26 PM, 12 Aug, 2023 نیا دور