انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ لاہور ڈیفنس کے کے بلاک میں نا معلوم افراد نے پولیس سٹیشن کے سامنے ان پر حملہ کیا ہے۔ اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے ہیں۔ انہوں نے خون آلود چہرے کی تصویر بھی شئیر کی ہے۔
https://twitter.com/iqrarulhassan/status/1337729824480178176
اقرار الحسن پر حملے کی خبر سامنے آنے کے بعد صحافتی و سیاسی شخصیات کی جانب سے مذمتی بیانات سامنے آرہے ہیں۔