Get Alerts

لاہور: اے آر وائی کے پروگرام سر عام کے اینکر اقرار الحسن پر نامعلوم افراد کا حملہ

لاہور: اے آر وائی کے پروگرام سر عام کے اینکر اقرار الحسن پر نامعلوم افراد کا حملہ
لاہور میں ARY کے پروگرام سرعام کے اینکر پرسن سید اقرار الحسن پر نامعلوم افراد نے حملہ کرکے زخمی کردیا.

انہوں نے ٹویٹ میں لکھا کہ لاہور ڈیفنس کے کے بلاک میں نا معلوم افراد نے  پولیس سٹیشن  کے سامنے ان پر حملہ کیا ہے۔ اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوئے ہیں۔  انہوں نے خون آلود چہرے کی تصویر بھی شئیر کی ہے۔ 

https://twitter.com/iqrarulhassan/status/1337729824480178176

اقرار الحسن پر حملے کی خبر سامنے آنے کے بعد صحافتی و سیاسی شخصیات کی جانب سے مذمتی بیانات سامنے آرہے ہیں۔