تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست کیرالہ میں پیش آیا جہاں سومیش نامی 33 سالہ بھارتی شخص نے درخت سے باندھ کر گائے کو زیادتی کا نشانہ بنایا اور اس درندگی کی واردات کے دوران گائے اپنی جان سے بھی گئی۔۔
جس طبیلے سے یہ گائے چوری کی گئی تھی اس طبیلے کے مالک کی مدعیت میں مقدمی درج کر لیا گیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ سے ملزم کے کپڑے بھی برآمد کرتے ہوئے اسے گرفتار بھی کر لیا ہے۔ یاد رہے کہ بھارت میں گائے مذہبی طور پر مقدس جانور ہے۔