فقط بلوچوں کو سمگلر ہونے کا طعنہ دینا بند کریں، ریاست کو بھی سمگلر کہیں

یہاں ممکن ہے سمگلنگ کی تعریف الگ ہو گی لیکن سرحدی مزدور ضلعی انتظامیہ و ریاستی اجازت نامہ بنام ٹوکن سے ہی مہینہ میں ایک بار اپنے منی ٹرک سے سرحد کے اس پار دھکے کھاتے جاتے ہیں۔ سرحد کے دونوں اطراف چاک چوبند دستہ موجود ہوتا ہے۔ کہیں سے بھی کوئی روک ٹوک نہیں آتی۔

06:31 PM, 12 Sep, 2023

یوسف بلوچ
مزیدخبریں