بنیادی اصول یہ ہے کہ احتجاج کا حق سب کو ہے لیکن کسی کی املاک یا جان کو نقصان پہنچانے یا کسی کو زندگی سے محروم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ یہی اصول تحریک لبیک کی جانب سے کل سے پامال ہو رہا ہے۔ مرتضیٰ سولنگی کی گفتگو
ایک فریق کو سزا نہیں مل سکتی۔ جنہوں نے بھی معاہدہ کیا جس جس وزیر نے دستخط کیئے ان سب کو سزا ملنی چاہیئے۔ مزمل سہروردی