احتجاج کے باعث پاکستان کے بڑے شہر بند | وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات

احتجاج کے باعث پاکستان کے بڑے شہر بند | وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات
تحریک لبیک کے خلاف یہ کوئی پہلا کریک ڈاؤن نہیں ہے۔ یہ اس پراسیس سے نکل آئے ہیں اور انہیں اب سب کچھ پتہ ہے۔ انکا ووٹ بینک بھی ہے اور زبردست سٹریٹ پاور بھی۔ تحریک لبیک جس نے بھی بنائی تھی اس وقت وہ بنانے والوں کے بس سے بھی باہر ہو چکی ہے۔ مزمل سہروردی کا تجزیہ

بنیادی اصول یہ ہے کہ احتجاج کا حق سب کو ہے لیکن کسی کی املاک یا جان کو نقصان پہنچانے یا کسی کو زندگی سے محروم کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ یہی اصول تحریک لبیک کی جانب سے کل سے پامال ہو رہا ہے۔ مرتضیٰ سولنگی کی گفتگو

ایک فریق کو سزا نہیں مل سکتی۔ جنہوں نے بھی معاہدہ کیا جس جس وزیر نے دستخط کیئے ان سب کو سزا ملنی چاہیئے۔ مزمل سہروردی