جسٹس من اللہ کا نوٹ: چیف جسٹس کے لیے ایک اور انتباہی اشارہ؟ - رضا رومی
12:51 PM, 13 Apr, 2023
اگر پی ڈی ایم بدستور سیاسی اقدام اٹھانے سے کنارہ کشی جاری رکھے گی اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے ملنے والے تعاون پر ہی مکمل انحصار جاری رکھے گی تو پھر بعید از قیاس نہیں کہ حالیہ تعطل اور اداروں کے مابین جاری لڑائی کا نتیجہ نظام کی تباہی کی صورت میں سامنے آئے۔