نوآبادیاتی دور کے ناکارہ نظام انصاف کی ازسر نو تشکیل ناگزیر ہو چکی

2009 میں عدلیہ کی بحالی کے لیے چلائی جانے والی تحریک کے موقع پر یہ امید پیدا ہو چلی تھی کہ اب عدلیہ میں بنیادی ادارہ جاتی اصلاحات دیکھنے کو ملیں گی، لیکن بدقسمتی سے معاملات میں پچھلے 15 برسوں میں پہلے سے بھی زیادہ بگاڑ پیدا ہو گیا ہے۔

03:06 PM, 13 Apr, 2024

حذیمہ بخاری، ڈاکٹر اکرام الحق
مزیدخبریں