"پاکستان میں حکومت اسلامی نہیں ہے" عمران خان کیوں مذاکرات کیلئے تیار نہیں ہیں

11:48 AM, 13 Dec, 2021

نیا دور

افغان حکومت پر منحصر ہے کہ وہ اپنے ملک کی عوام کو بھوک اور افلاس سے مارنا چاہتے ہیں یا ان کی بہبود کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کو سوچنا پڑے گا کہ وہاں جنم لے رہا انسانی بحران زیادہ اہم ہے یا ریاست کا نام بدلنا زیادہ ضروری ہے، فوزیہ یزدانی



 



ہم غیر منتخب اداروں پر تنقید تو کرتے ہیں لیکن یہ بات حقیقت ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ لوکل گورنمنٹ سسٹم کو سبوتاژ کیا۔ ایسا کیوں ہے کہ سپریم کورٹ حکم دے تو پھر ہی الیکشن ہونگے یا کوئی نیا ڈکٹیٹر آ کر ہی ایسا کرے گا۔ سیاسی جماعتوں کو اس بارے میں سوچنا چاہیے، رضا رومی



 


مزیدخبریں