افغان حکومت پر منحصر ہے کہ وہ اپنے ملک کی عوام کو بھوک اور افلاس سے مارنا چاہتے ہیں یا ان کی بہبود کیلئے کچھ کرنا چاہتے ہیں۔ ان کو سوچنا پڑے گا کہ وہاں جنم لے رہا انسانی بحران زیادہ اہم ہے یا ریاست کا نام بدلنا زیادہ ضروری ہے، فوزیہ یزدانی
ہم غیر منتخب اداروں پر تنقید تو کرتے ہیں لیکن یہ بات حقیقت ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں نے ہمیشہ لوکل گورنمنٹ سسٹم کو سبوتاژ کیا۔ ایسا کیوں ہے کہ سپریم کورٹ حکم دے تو پھر ہی الیکشن ہونگے یا کوئی نیا ڈکٹیٹر آ کر ہی ایسا کرے گا۔ سیاسی جماعتوں کو اس بارے میں سوچنا چاہیے، رضا رومی