پٹیشن میں پیمرا کو بھی فریق بنایا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ پیمرا کو پابند کیا جائے کہ وہ مطیع اللہ جان کی کسی بھی ٹیلی ویژن شو میں شرکت پر پابندی عائد کرے۔ ساتھ ہی ساتھ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ وہ مطیع اللہ جان سے انکی ٹویٹس فوری طور پر ڈیلیٹ کروا کر انہیں حکم دے کہ وہ قوم سے غیر مشروط معافی مانگیں۔
https://twitter.com/saqibbashir156/status/1282590111042097153
درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صحافی کے خلاف آئین کی شق 204 اور توہین عدالت آرڈیننس 2003 کی dfeat 03، 04،05 کے تحت کارروائی کی جائے. درخواست وکیل عدنان اقبال کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔