کیا حکومت ٹیکس محصولات کا مطلوبہ ہدف پورا کرپائے گی؟ کیا یہ بجٹ غریب دوست بجٹ ہے یا غریب دشمن؟ کیا تحریک انصاف کی حکومت نے بجٹ میں وہ تمام اقدامات اٹھائے ہیں جس سے کرونا سے متاثرہ معیشت کو سہارا مل سکے؟ جانئیے ان تمام سوالوں کے جواب ماہر معیشت فہد علی سے