Get Alerts

دفاعی بجٹ اور ٹیکس اہداف پر ماہر معاشیات پرفہد علی سے گفتگو

دفاعی بجٹ اور ٹیکس اہداف پر ماہر معاشیات پرفہد علی سے گفتگو
کیا حکومت ٹیکس محصولات کا مطلوبہ ہدف پورا کرپائے گی؟
کیا یہ بجٹ غریب دوست بجٹ ہے یا غریب دشمن؟
کیا تحریک انصاف کی حکومت نے بجٹ میں وہ تمام اقدامات اٹھائے ہیں جس سے کرونا سے متاثرہ معیشت کو سہارا مل سکے؟
جانئیے ان تمام سوالوں کے جواب ماہر معیشت فہد علی سے