کرونا وائرس کا معائنہ آپ گھر میں بھی کرسکتے ہیں، مگر کیسے ؟

02:06 PM, 13 Mar, 2020

نیا دور

تائیوانی ماہرین کا از خود معائنے کا آسان طریقہ !!!!



صبح سوکر اٹھنے کے بعد صاف فضا میں سانس اندر کھینچ کر 10 سیکنڈ کیلئے روک لیں۔ اگر آپ بغیر کھانسے یا کسی بھی مشکل کا سامنا کئیے بغیر یہ عمل تکمیل دے لیتے ہیں تو سمجھ لیں آپ کرونا وائرس کا شکار نہیں ہوئے۔


مزیدخبریں