تائیوانی ماہرین کا از خود معائنے کا آسان طریقہ !!!!
صبح سوکر اٹھنے کے بعد صاف فضا میں سانس اندر کھینچ کر 10 سیکنڈ کیلئے روک لیں۔ اگر آپ بغیر کھانسے یا کسی بھی مشکل کا سامنا کئیے بغیر یہ عمل تکمیل دے لیتے ہیں تو سمجھ لیں آپ کرونا وائرس کا شکار نہیں ہوئے۔