میں نے آئی جی کو فون کیا اور معاملہ بتایا لیکن بے سود۔ پانچ آئی جیز گزر گئے لیکن پلاٹ واگزار نہیں کرایا جا سکا۔
https://www.youtube.com/watch?v=XNZucXkm5fo
جس پر انہوں نے کہا کہ اگر وزیر اعظم کے بہنوئی کے ساتھ یہ معاملہ ہے تو ایک عام آدمی کے ساتھ کیا ہوتا ہوگا۔ جس پر انہوں نے تبدیلی کا سوچا۔ انہوں نے کہا کہ جب سی سی پی او لاہور عمر شیخ کو تعینات کیا تو انہوں نے زمین واگزار کرادی۔ وہ بہترین انداز میں کام کرتے ہیں۔