فواد چوہدری کی پاکستان مخالف ٹویٹس کی رپورٹ میں بے نقاب

07:20 PM, 14 Aug, 2021

نیا دور


فواد چوہدری نے پاکستان مخالف ٹویٹس پر ایک رپورٹ جاری کی لیکن پاکستان مخالف عناصر کو بے نقاب کرنے کی بجائے یہ رپورٹ پاکستانی سیاستدانوں ، صحافیوں اور حکومت پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والوں کو نشانہ بناتی دکھائی دی۔ اور یہ صرف حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہوا۔



مزیدخبریں