فواد چوہدری نے پاکستان مخالف ٹویٹس پر ایک رپورٹ جاری کی لیکن پاکستان مخالف عناصر کو بے نقاب کرنے کی بجائے یہ رپورٹ پاکستانی سیاستدانوں ، صحافیوں اور حکومت پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والوں کو نشانہ بناتی دکھائی دی۔ اور یہ صرف حکومت کی نااہلی کی وجہ سے ہوا۔
