پاکستان کے 76ویں یومِ آزادی پر گوگل نے اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا
آج منائے جانے والے یومِ آزادی کے موقعے پر گوگل نے ڈوڈل آرٹ ورک میں دانتوں والی انڈس ڈولفن کی نمائش کی جو دریائے سندھ میں معدومیت کے خدشات سے دوچار ہے۔
11:47 AM, 14 Aug, 2023
11:47 AM, 14 Aug, 2023