پاکستان میں 34 فیصد لوگ ذہنی امراض میں مبتلا ہیں 09:14 AM, 14 Dec, 2018 نیا دور ذہنی دباؤ ایک بیماری ہے جس کے باعث دماغ پر اداسی چھائی رہتی ہے۔ پاکستان میڈیکل اسوسی ایشن کے مطابق کراچی کے 35.7 فیصد، کوئٹہ کے 43 فیصد جبکہ لاہور کے 53.4 فیصد شہری ذہنی بیماری کا شکار ہیے۔