شیئر کریں: ذہنی دباؤ ایک بیماری ہے جس کے باعث دماغ پر اداسی چھائی رہتی ہے۔ پاکستان میڈیکل اسوسی ایشن کے مطابق کراچی کے 35.7 فیصد، کوئٹہ کے 43 فیصد جبکہ لاہور کے 53.4 فیصد شہری ذہنی بیماری کا شکار ہیے۔ ٹیگز: پاکستان, پاکستان میڈیکل اسوسی ایشن, ذہنی امراض, ذہنی دباؤ شیئر کریں: نیا دور