لیکن میجر عامر کے اس دعوے کا بھی مجھے ذاتی طور پر علم ہے کہ چوہدری نثار نے سب پیشکشیں اس بنیاد پر ٹھکرا دیں کہ وہ اس اسٹیج پر نہیں بیٹھ سکتے جہاں سے نواز شریف اور ان کے خاندان کو گالیاں پڑ رہی ہوں۔
ایم این اے جاوید لطیف نے سہیل وڑائچ کی طرح چوہدری نثار علی خان کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی۔
07:13 AM, 14 May, 2020
سلیم صافی نے اپنے کالم میں یہ بھی لکھا کہ اس بات کا بھی مجھے ذاتی طور پر علم ہے کہ الیکشن سے قبل جہاں مقتدر حلقوں کا دباؤ تھا، وہاں عمران خان نے کئی گھنٹے تک ان (چوہدری نثار) کی منتیں کیں کہ وہ ان کی پارٹی میں آجائیں اور ان کے بعد پارٹی اور حکومت دونوں میں جو بھی پوزیشن لینا چاہیں لے لیں۔ وہ اس وقت یہ پیشکش قبول کرتے تو آج عمران خان کے بعد دوسری طاقتور شخصیت ہوتے.